ابنا: برلن میں روسی وزیر خارجہ لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں مذاکرات ہوں گے۔
لاوروف نے کہا کہ اگر کوئی ملک یہ تصور کرتا ہے کہ اس کے اقدامات کو درست اورصحیح قراردیا جائے تو اسے بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ امریکہ اکثر بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کرتا رہتا ہے۔
.......
/169